ابنا: لاریجانی نے اپنے پیغام میں مصری پارلیمنٹ کی تشکیل پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پارلیمنٹ مصری عوام کی دینی امنگوں کا آئینہ دار ہوگی اور مصر میں اسلامی احکام کی بالادستی کے لئے سبھی اپنا تعاون پیش کریں گے لاریجانی نے کہا کہ ایران اور مصر کی پارلیمان ، دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے اہم اور کلیدی کردار ادا کرسکتی ہیں۔ ......
/169